جس کے مطابقحکومت پاکستان کی جانب تعمیراتی شعبہ کی بحالی کےلئے جو پیکج دیا ہے وہ یقیناً قابل ستائش ہے
صوبائی حکومت کی جانب سے لاگوکردہ تمام ٹیکسوں کو یکجا کر کے صرف اسٹامپ ڈیوٹی 2فیصد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور باقی تمام ٹیکسوں (ایکسائز، TMA, اور دیگر متفرق ٹیکسوں) کا خاتمہ آوربنےہوئے گھروں پر کورڈ ایریا پر اضافی ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا اور تمام صوبوں میں یکساں ٹیکس کا نظام بنانے کا فیصلہ –
*…..کنسٹرکشن انڈسٹری،
تعمیراتی سیکٹر اور تعمیراتی مٹیریل ( سیمنٹ اور سٹیل کے علاوہ) وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے تمام (سیلز ٹیکس اور وردہولڈنگ ٹیکس) ٹیکسوں کا خاتمہ –
*….. ماڈگیج فنانس ،ھاﺅس فنانس 6 سے7 فیصد کرنے کا فیصلہ –
٭…… تعمیراتی شعبے آور رئیل اسٹیٹ میں لگائے جانے والے سرمایہ کے متعلق کوئی سوال نہیں کیا جائے گا. اور 111 کلاز کا اطلاق نہیں ہو گا اور یہ سہولت 2022 تک دی گئی ہے
*….. تعمیراتی شعبے میں فکس ٹیکس کا نظام-
*نیا پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ میں پیسہ لگانے پر 90 فیصد ٹیکس معاف –
*….. گھروں کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا –
*….. بلڈر آور ڈویلپرز کو 6 فیصد پر قرضے دیے جائیں گے-
*ہاوسنگ سوسائٹیز اور پراجیکٹس کی منظوری انتہائی آسان 45 دن میں منظوری دینے کا فیصلہ –
*

٭……تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دیا جا رہا ہےجو ایک الگ خو دمختیار ادارہ ہو گا جس کی چیئر مین سمیت ورکینگ باڈی بنائی جائے گی،جو کہ خوش آئند ہے جس کے تحت ایکTribunal بھی قائم کیا جا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد اور کام کرنے کا طریقہ درج ذیل ہو گا۔Real Estate Sector)اور ڈویلپمنٹ سیکٹر کے Disputes کو حل کرنے اور Affairsکو منظم کرنے کے لئے پالیسی میکینگ کی جا رہی ہے منظم اور مر بوط چیک اینڈ بیلنس کا نظام بنا یا جا رہا کنسٹرکشن انڈسٹری میں ہونے والی بے ضا بطگیوں پر قابو پایاجاسکے گا بینکنگ سیکٹر کی طرز پر ایک خاص ضا بط کے تحت مربوط Check & Balance کا نظام تشکیل دیا جا رہا ہے سول کورٹ،سیشن کورٹ میں رئیل اسٹیٹ اور ڈویلپمنٹ سیکٹر سے منسلک زیرالتوا مقد ما ت کوٹربیونل کے ذریعے بھی فوری حل کیا جائے گارئیل اسٹیٹ بزنس اور ڈویلپمنٹ سے منسلک کسی بھی کار کن یا ادارے کو Dispute کی صورت میں Tribunal درخواست وصول کرے گا اوریہی Tribunal تین سے سات یوم کے اندر فیصلہ کریگا-
*….. تعمیر شدہ پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں وردہولڈنگ ٹیکس اور گین ٹیکس کی مدت 4 سال سے کم کرکے 3سال کر دی ہے –

*….. حکومت کی طرف سے اٹھایا جانے والا یہ اقدام یقینی طور پر قابل ستائش ہے ،جس سے یقیناحکومت کے ریونیو میں آضافہ ہو گا اورملک معیشت مضبوط ہو گی۔
زاہد بن صادق03008402220