الخدمت گروپ ڈی ایچ اے لاہور کیجانب سے صوبائی حکومت کو دی جانے والی تجاویز وآراء و تبادلہ خیال وزیر اعلیٰ پنجاب وزیر قانون و خزانہ آور میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید سے ملاقات و تبادلہ خیال عملی طور پر اقدامات تعاون ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
اشٹامپ ڈیوٹی کی شرح کو 1فیصدپر برقرار رکھنے
ڈی سی ریٹس میں 25فیصدمزید کمی کرنے
ہاؤسنگ اتھارٹیز ،ہاؤسنگ سوسائٹیز ،کو آپرٹیو ہاؤسنگ سو سائٹیز کی ممبر شپ ٹرانسفر فیس اور دیگر ٹرانسفر اخراجات میں 50 فیصد کمی کا مطالبہ

October 26, 2020
Govt Decided to Establish RERA Pakistan ACT 2020
GOVT of Pakistan to establish the RERA Pakistan Real Estate Regulatory Authority (PASSED BY THE NATIONAL ASSEMBLY) RERA ACT 2020 for regulation and promotion of the real estate sector and for maters connected therewith WHEREAS...