ایل ڈی اے سٹی کے تما م ممبرا ن کے لیئے خو شخبری ڈویلپمنٹ شروع۔
ڈویلپمنٹ کے تمام امور کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔
ماہ میں بیلٹنگ اور ممبران کوشیڈول کے مطابق پلاٹس فراہم کرنے کا ارادہ۔ 8
ڈویلپمنٹ پارٹنرز نے زمین فراہم کردی۔
ڈویلپمنٹ چارجزکااجراء
۔ایک کنا ل کے پلاٹ پر مبلغ بارہ لاکھ پچاس ہزار روپے
دس مرلہ پلاٹ پر مبلغ چھ لاکھ پچیس ہزار روپے
اور 5مرلہ پلاٹ پر مبلغ تین لاکھ پچیس ہزار روپے ڈویلپمنٹ چارجز دو سال میں سہ ماہی اقساط میں ادا کرنے ہونگے۔
ایل ڈی اے سٹی سوسائٹی ممبران۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ۔انویسٹر۔اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی اور سٹیک ہولڈرز کا اظہار تشکر ۔
ترقیاتی کاموں کی منظوری وفوری آغاز اور8ماہ میں پلاٹس کی فراہمی ا حسن اقدام۔