رئیل اسٹیٹ ٹربیونل کا قیام
Real Estate Sector))کے Disputes اور Affairsکو حل کرنے کے لئے پالیسی میکینگ کی جا رہی ہے منظم اور مر بوت چیک اینڈ بیلنس کا نظام بنا یا جا رہا ہے تاکہ خرید وفروخت میں ہونیوالی بے ضا بطگیو ں پر قابو پایا جا سکے اور تمام Property / Buildings / Plots اور سو سائٹیز، Authortiesکو (RERA)کے تحت Registerted کیا جائے گااور اُن کے پو زیشن اور Ownership کا Cartificate بمہ پو زیشن خریدار کو حکومت پاکستان جا ری کرے گی،جس کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیز Authoraties صرف پوزیشن / موجود پراپرٹی ہی فروخت کر سکیں گی تما م رئیل اسٹیٹ بزنس سے منسلک افراد اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس طرح مختلف سوسائٹیز میں ہونیوالی بے ضابطگیوں پر قابو پایا جا سکے گا۔کرایہ دار کی صورت میں قبضہ کے کلچر کا خاتمہ ہو جائے گا اور تمام خریدار بے خوف پراپرٹی خرید سکیں گے سول کورٹ،سیشن کورٹ میں رئیل اسٹیٹ منسلک زیرِالتوا مقد ما ت اپیل کرنے کی صورت میں کسی بھی کار کن یا ادارے کو Dispute کی صورت میں Tribunal میں درخواست دی جائے گی اور یہ Tribunal میں فریق اپیل کر سکے گا،جو چند یوم میں فیصلہ کرے گا پھر اس کی پٹیشن اپیل ہائی کورٹ میں کی جا سکے گی اور کورٹ کو یہی پابند کیا جائے گا کہ وہ 6ہفتوں کے اندر اس کا فیصلہ کرے گا۔اس قانون سازی سے ملکی معشیت اور رئیل اسٹیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہونگے اور قبضہ کلچر کا تقریبناََخاتمہ ہو جائے گا اور اندرونے اور بیرونے ملک مقیم پاکستانی Real Estate بزنس میں Investement کریں گے۔جس کی و جہ سے سرمایہ کا ر اندرون اور بیرونے ملک مقیم پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو گا ملکی اور غیر ملکی اداروں کو مراعات تر غیبات سہولیات اور آسانیاں فراہم کر کے اور Ownership کو تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا جس سے رئیل اسٹیٹ بزنس بحال ہو گا اور وطن ِ عزیز میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا
مزید تفصیلات کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
زاہد بن صادق
0300-0321-8402220
Jummah Mubarik Surah Jummah
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth ˹constantly˺ glorifies Allah—the King, the Most Holy, the Almighty, the All-Wise. He is the One Who raised for the illiterate ˹people˺ a messenger from...