موجودہ ملکی ومعاشی حالات کے پیش نظر اور کرونا والے جو معاملات چل رہے ہیں آللہ تبارک تعالیٰ ہم سب کو سلامت رکھے ان تناظر میں حکومت وقت نے رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کی بحالی کیلئے مؤثر انداز میں بیل آؤٹ پیکیج کا اعلان کیا ہے
موجودہ ملکی ومعاشی حالات کے پیش نظر اور کرونا والے جو معاملات چل رہے ہیں آللہ تبارک تعالیٰ ہم سب کو سلامت رکھے اور تمام امت مسلمہ کوان گنت دعاؤں کے ساتھ دنیا اور آخرت...