رئیل اسٹیٹ /کنسٹرکشن انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت وقت نے درجہ ذیل مرعات دی ہیں
٭۔۔۔۔۔اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح کم کرکے 3%فیصد کمی
٭۔۔۔۔۔تعمیراتی صنعت کے فروغ کے لیے صوبائی وو فاقی حکومت کی طرف سے بے شمارتعمیراتی سامان پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
٭۔۔۔۔۔سرکاری اداروں کی طرف NDC اور NOCصرف 45دن میں کلیئر کرنے کا اعلان
٭۔۔۔۔۔پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کی پابندی ختم
٭۔۔۔۔۔ تعمیر شدہ پراپرٹی مکان کی فروخت پر نان فائلر کی پابندی ختم کوئی پوچھ گچھ نہ ہو گی اورCGTاور دیگر ٹیکسوں کا خاتمہ
٭۔۔۔۔۔ مورڈگیج فنانس(ہوم فنانس)7%فیصد پر
رئیل اسٹیٹ بزنس سے منسلک سٹیک ہولڈرز نے بزنس کے فروغ کے لیے درج ذیل تجاویز پیش کی ہیں
حکومت پا کستان کے پا لیسی میکرز نے ان تجاویز پر سنجیدگی سے غور کرنے اور فوری طور پر ان کو لاگو کرنے اور ریلیف پیکیج دینے کی یقین دہانی کروائی ہے
رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیا م
رئیل اسٹیٹ میں رائج گین ٹیکس کے غیر منصفانہ نظام میں اصلاحات
ڈیلر کی رجسٹریشن و قانونی حیثیت
صوبائی حکومت کی جانب سے تمام ٹیکسوں کو یکجاء کر کے 2%فیصد کیا جائے
پراپرٹی کی فروخت پر 2%فیصداور خرید پر بھی 2%فیصد کمیشن مقرر کیاجائے
تنازعات کے حل کے لیے رئیل اسٹیٹ ٹربیونل کا قیام
مزید معلومات کے لئے زاہد بن صادق
0321-0300-8402220